بشرح صدر
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - اوپر لکھے ہوئے (الفاظ یا مفہوم) کے مطابق، جو مضمون اوپر ہے وہی یہاں بھی۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - اوپر لکھے ہوئے (الفاظ یا مفہوم) کے مطابق، جو مضمون اوپر ہے وہی یہاں بھی۔